State_Flag_of_Azad_Jammu_and_Kashmir

نزول عیسٰی علیہ السلام

نزول عیسٰی علیہ السلام

حضرت عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بندے اور سچے رسول تھے۔ یہود نے ان کے قتل کی ناپاک کوشش کی تو اللہ تعالیٰ نے ان کو بجسد عنصری آسمان پر زندہ اٹھا لیا اب وہاں بقید حیات موجود ہیں اور قیامت کے قریب دنیا میں تشریف لائیں گے اور دجال کو قتل کریں گے پھر طبعی موت وفات پا کر حضرت نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک میں مدفون ہونگے۔

نزول عیسٰی علیہ السلام سے متعلقہ کتب

حضرت عیسی ابن مریم کا مقدمہ عیسائی عدالت میں
عقیدہ حیات مسیح اور فتنہ مرزائیت
مسلئہ رفع و نزول مسیح
حیات عیسہ علیہ السلام